ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مشرقی آذربائيجان نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حجت الاسلام والمسلمين ٫٫ ميكائيكل اسكندری ٬٬ جو كہ دارالقرآن الكريم كے انچارج ہیں انہوں نے بيت القرآن كا دورہ كيا اور ان كلاسوں میں 50افراد كی شركت كی خبر دی ہے –
151635