امريكہ كی ايك جيل میں قرآن مجيد كی تلاوت كو ممنوع قرار دے ديا گيا

IQNA

امريكہ كی ايك جيل میں قرآن مجيد كی تلاوت كو ممنوع قرار دے ديا گيا

11:38 - August 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1569786
بين الاقوامی گروپ : امريكی رياست كولورادو كی ايك جيل میں قرآن كی تلاوت كو ممنوع قرار دے ديا گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلام اليوم نيوز ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ امريكہ كے ايك مسلمان قيدی نے اس خبر كی تائيد كرتے ہوۓ كہا كہ سپریٹنڈنڈٹ نے ظاہرا امن كی خاطر زندان میں تلاوت قرآن كو ممنوع قرار ديا ہے –
حميدان تركی نے مزيد كہا كہ زندان میں صبح كی نماز كی ادائيگی بھی ممنوع قرار دے دی گئی ہے جبكہ دوسرے سب قيديوں كو اپنی مقدس كتابوں كی تلاوت كی اجازت ہے –
151613
نظرات بینندگان
captcha