مصر : ٫٫ قدس كی حمايت ٬٬ كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

مصر : ٫٫ قدس كی حمايت ٬٬ كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

11:41 - August 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1569789
بين الاقوامی گروپ : مصر كے شھر اسماعيلیہ میں ٫٫ حمايت از قدس ٬٬ كے موضوع پر دوسرا سيمينار منعقد ہوا ٬ اس سيمينار كا اہتمام مسلمان جوانوں كی انجمن نے كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائیٹ سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں 20 ممالك سے نوجوانوں نے شركت كی ہے –
انجمن جوانان كے سربراہ ڈاكٹر ٫٫ حمدی المرسی ٬٬ نے تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ مسئلہ قدس بيت المقدس كی مكمل آزادی تك انجمن جوان نسل كے دلوں كی دھڑكن ہے اور ہميشہ مسلمان جوانوں كے دلوں میں رہے گا –
151672
نظرات بینندگان
captcha