تيونس میں حفظ قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تيونس میں حفظ قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

12:06 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570169
بين الاقوامی گروپ : تيونس میں حفظ ٬ تلاوت اور تفسير قرآن كے بين الاقوامی مقابلے 21 سے 27 رمضان المبارك تك منعقد ہوں گے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں میں پوری دنيا سے آۓ ہوۓ 25 سال سے كم عمر كے حفاظ شركت كریں گے –
اور ان مقابلوں كے چار مرحلے درج ذيل ہیں :
1. حفظ كامل قرآن كريم اور چوتھے پارے كی ترتيل اور تفسير
2. حفظ كامل قرآن كريم اور صوت و ترتيل كے ساتھ
3. قرآن كے پہلے 20 پاروں كا حفظ ترتيل كے ساتھ
4. قرآن كے پہلے دس پاروں كا حفظ ٬ صوت اور تجويد كے ساتھ
152164
نظرات بینندگان
captcha