ملائشيا كے علماء نے ماہ مبارك رمضان میں كام كی مدت كم كرنے كی مخالفت كی ہے

IQNA

ملائشيا كے علماء نے ماہ مبارك رمضان میں كام كی مدت كم كرنے كی مخالفت كی ہے

12:32 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570191
بين الاقوامی گروپ : ملائشيا كے علماء نے ماہ مبارك رمضان میں كام كا دورانیہ كم كرنے كی مخالفت كی ہے -
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلام آن لائن نيوز ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملائشيا كے علاقہ پاھنگ كے مفتی نے كہا كہ اسلامی تعليمات میں كوئی ايسا منبع نہیں ہے كہ جو ماہ مبارك رمضان میں كام كے دورانیے كی كمی كی تائيد كرے –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كام مصنوعات میں كمی اور كام كرنے والوں كی سستی و كاہلی كا موجب بنے گا -
ليكن انہوں نے كہا كہ عورتوں كے لیے ماہ رمضان میں آدھے وقت كی چھوٹ ہونی چاہیے اور یہ عورتوں كےلیے گھريلو كاموں كے لیے فرصت ہوگی
ياد رہے كہ ملائشيا كی 26 ملين كی آبادی میں 60 فی صد مسلمان ہیں –
152155

نظرات بینندگان
captcha