ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے العربیہ خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجتماع میں انگلستان كے ہزاروں افراد نے شركت كی اور اللہ اكبر كے نعرے لگا كر انگلستان میں دہشت گردی اور غير اسلامی واقعات كی مخالفت كا اظہار كيا –
اس اجتماع میں خطاب كرنے والوں نے حكومت انگلستان پر مسلمانوں كو دہشت گرد كہنے پر شديد نكتبہ چينی كی اور حكومت انگلستان كے مسلمانوں كے ساتھ ناروا سلوك پر افسوس كا اظہار كيا –
152405