فقہ و اصول كے دروس خارج پر مشتمل بہترين نوٹس كی حوصلہ افزائی

IQNA

فقہ و اصول كے دروس خارج پر مشتمل بہترين نوٹس كی حوصلہ افزائی

10:19 - August 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1570423
فكر و نظر گروپ : درس خارج كے طلاب كی طرف سے تحرير كی گی بہترين تقريرات كی حوصلہ افزائی كی جاۓ گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حوزہ علمیہ خراسان كے مدير نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوۓ كہا كہ دروس خارج میں شركت كرنے والے طلبہ كے لیے ايك مشورہ سنٹر بنايا جاۓ گا –
حجت الاسلام والمسلمين ٫٫ فرجام ٬٬ نے درس خارج كے تحريری امتحان كے بارے میں گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ سوالات طلاب كی معلومات كے مطابق ہونے چاہیں اور ان سے اجتھادی نظريات كی توقع نہیں ركھنی چاہیے –
حوزہ علمیہ خراسان كے مدير نے درس خارج فقہ و اصول كے اساتذہ سے كہا كہ وہ آئندہ تعليمی سال سے پہلے تحريری امتحان كے لیے سوالات تيار كریں –
15525

نظرات بینندگان
captcha