اعزازی گروپ / اولدوز صبوری شجاعی : دارالقرآن ٫٫ بقیۃ اللہ الاعظم ٬٬ كے تعاون سے معارف قرآن و نہج البلاغہ كو فروغ دينے كے لیے كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ قرائت اور تفسير قرآن و نہج البلاغہ كی تعليم دی جاۓ گی –
152852