سوڈان : بعثت پيغمبر اسلام ۖ كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

سوڈان : بعثت پيغمبر اسلام ۖ كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

11:04 - August 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1570964
بين الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ادارہ رايزنی ٬ سوڈان میں پيغمبر اسلام ۖ كی بعثت كی مناسبت سے مختلف پروگرام منعقد كر رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سوڈان میں كلچرل سنٹر ايران كے سربراہ نے ايكنا سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ پيغمبر اسلام ۖ كی بعثت كی مناسبت سے ۱۱ اگست ۲۰۰۷ ء كو ہفتے كے دن علماء اور دانشمندوں كی موجودگی میں سوڈان كے ايرانی كلچرل سنٹر میں پروگرام منعقد كيا جاۓ گا –
انہوں نے كہا كہ اس تقريب میں جمعيت قرآن كريم كے سربراہ ٫٫ شيخ محمد عبد الكريم ٬٬ اور سوڈان كے ثقافتی امور كے وزير خطاب كریں گے-
152817
نظرات بینندگان
captcha