ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ريانووسٹی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ روسی مفتيوں كے بين الاقوامی شعبے كے انچارج ٫٫عباسوف ٬٬ نے كہا كہ ٫٫ محمد محمدوف ٬٬ كہ جس كا تعلق داغستان سے ہے انہوں نے ماسكو میں ماہ رمضان میں منعقد ہونے والے ساتویں بين الاقوامی قرائت قرآن كريم مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كی تھی –
ماسكو كی اسلامی يونيورسٹی كی طالبہ ٫٫ مدينہ كليم اللہ ٬٬ نے بھی قرائت كے خواتين سے مخصوص مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كی تھی –
152579