ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محمد جواد اسماعيل زادہ نے ايكنا كے شعبہ خراسان سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی سے اس قرآنی تحقيقی سنٹر كی تاسيس كے بارے میں صلاح و مشورہ ہو چكا ہے –
اسماعيل زادہ نے كہا كہ شہر كے قرآنی امور میں سرگرم افراد كے تعاون سے یہ تحقيقاتی ادارہ قرآن سے متعلق تحقيقاتی مباحث پر مواد فراہم كرے گا –
137689