ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كے خبر رساں ادارے(AFP) كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گذشتہ ماہ يورپ میں ١١ستمبر كی مناسبت سے وسيع پيمانے پر مظاہرے ہوئے بروكسل كے مشير نے ان مظاہروں كی مخالفت كی۔
ڈنمارك كی اسلام مخالف ايك انجمن نے اپنی انٹرنیٹ كی ايك سائٹ میں یہ بھی دعوی كيا تھا كہ اسلام اور ڈيمو كريسی قرآنی تعليمات كی روشنی میں ايك دوسرے كے مكمل ضد ہیں۔