بروكسل كے مشير نے اسلام كے خلاف مظاہروں كی مخالفت كی

IQNA

بروكسل كے مشير نے اسلام كے خلاف مظاہروں كی مخالفت كی

11:59 - August 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1571660
بين الاقوامی گروپ:بروكسل كے مشير ''خردی تيلمانز''نے بروكسل میں اسلام كے خلاف ہر قسم كے مظاہروں كو ممنوع قرار ديا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كے خبر رساں ادارے(AFP) كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گذشتہ ماہ يورپ میں ١١ستمبر كی مناسبت سے وسيع پيمانے پر مظاہرے ہوئے بروكسل كے مشير نے ان مظاہروں كی مخالفت كی۔
ڈنمارك كی اسلام مخالف ايك انجمن نے اپنی انٹرنیٹ كی ايك سائٹ میں یہ بھی دعوی كيا تھا كہ اسلام اور ڈيمو كريسی قرآنی تعليمات كی روشنی میں ايك دوسرے كے مكمل ضد ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha