اداره تبليغات اسلامی بيجار كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے هوئے كها كه يه سنٹر خواتين كے لئے قائم كيا گيا هے جس میں ناظره٬تجويد٬قرائت٬احكام٬اخلاق اور مفاهيم قرآنی كی تعليم دی جائے گی ۔
انهوں نے مزيد كها كه امام جواد﴿ع﴾كی ولادت كے موقع پر اس شهر میں جواد الائمه كے نام سے بھی قرآنی سنٹر كا افتتاح كيا گيا تھا۔
جناب مولودی نے قرآنی سنٹر كے افتتاح كا مقصد معارف قرآن كی ترويج قرار ديا گيا هے۔