استنبول میں فلسطينی اتحاديوں كی تيسری نشست

IQNA

استنبول میں فلسطينی اتحاديوں كی تيسری نشست

12:58 - August 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1572106
بين الاقوامی گروپ:استنبول میں فلسطينی اتحاديوں كی انجمن كی تيسری نشست هوئی اس نشست میں فلسطين كے سياسی مسائل پر گفتگو هوئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے تركی كے روزنامه زمان كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس نشست میں يورپ اور عرب ممالك سے ۶۰ تنظيموں نے شركت كی اور يه نشست استنبول كے پارك هوٹل میں هوئی

فلسطينی اتحاديوں كی انجمن كے سربراه ﴿تحسين مسلی﴾ نے استنبول میں اس نشست میں گفتگو كرتے هوئے كها كه ۹۰ فی صد تركی كے لوگ فلسطينی تحريك كی حمايت كرتے هیں


نظرات بینندگان
captcha