ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے تركی كے روزنامه زمان كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس نشست میں يورپ اور عرب ممالك سے ۶۰ تنظيموں نے شركت كی اور يه نشست استنبول كے پارك هوٹل میں هوئی
فلسطينی اتحاديوں كی انجمن كے سربراه ﴿تحسين مسلی﴾ نے استنبول میں اس نشست میں گفتگو كرتے هوئے كها كه ۹۰ فی صد تركی كے لوگ فلسطينی تحريك كی حمايت كرتے هیں