امارات میں ممتاز حفاظ قرآن كريم كی عزت افزائی

IQNA

امارات میں ممتاز حفاظ قرآن كريم كی عزت افزائی

10:31 - August 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1572283
بين الاقوامی گروپ:۱۳ اگست ۲۰۰۷ كو دبئی میں ايك تقريب مين ممتاز حفاظ كی عزت افزائی كی گرد اس تقريب كا اهتمام مؤسسه قرآنی جائزه ﴿دبئی﴾نے كيا تھا
۱۵۴۴۱۱




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے ۔۔۔۔۔۔كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس تقريب میں ۱۵ مرد اور ۱۰ خواتين كی قدردانی كی گئی

مؤسسه قرآنی جائزه كے انچارج نے كها كه گذشته ۵سال سے امارات میں ممتاز حفاظ كی قدردانی كی جا رهی هے

انهوں نے مزيد كها كه حفاظ قرآن كريم كی عزت افزائی جوانوں اور نوجوانوں میں قرآن كريم حفظ كرنے كی امنگ پيدا كرے گی۔

نظرات بینندگان
captcha