مصطفی جمعه مطاوع نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه اگرچه مقابلے میں ٬مجھے سخت رقابت كا سامنا كرنا پڑا ليكن اس كے نتائج سے میں راضی هوں مطاوع نے مزيد كها كه ايران میں هونے والے عالمی مقابلے بهت خوبصورت انداز میں منعقد كئے جاتے هیں اور اس میں بحيثيت ممتاز منتخب هوئے باعث افتخار هے٬
۱۵۵۱۸۴