ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق بنگلا ديش كے امام جمعه محمد رحمان جو كه قرآن كريم كے ۲۴ویں بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كے لئے تهران آئے هوئے تھے نے كها كه ايران میں ان مقابلوں كی كيفيت بهت اچھی تھی اس وجه سے انهوں نے حكومت اور لوگوں كے درميان قريبی روابط كو بتايا
انهوں نے كها كه دوسرے اسلامی ممالك میں حكومت اور عوام كے درميان ايسا تعاون نظر نهیں آتا
چاليس ساله بنگلا ديشی قاری نے مزيد كها كه ان مقابلوں كو دوسرے ممالك میں زياده اهميت نهیں دی جاتی اور لوگ قرآن اور اسلام كا بهت زياده احترام نهیں كرتے۔
۱۵۴۶۷۹