ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی﴿ايكنا﴾نے مڈل يسٹ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه بيت المقدس میں مسلمانوں كے قائد﴿شيخ محمد حسين﴾نے حرم ابراهيمی كو بند كرنے كی مذمت كرتے هوئے كها كه اسرائيلی افواج كا يه اقدام بشری اور بين الاقوامی قوانين كے خلاف هے
﴿شيخ محمد حسين﴾نے ايك بيانیے فلسطينی شھداءكی لاشیں ان كے خاندان كے حوالے نه كرنے پر بھی اسرائيلی افواج كی مذمت كی
۱۵۴۸۷۱