سوڈان كے قاری نے كها كه سوڈان میں خواتين كے قرآنی سنٹر بهت كم هیں

IQNA

سوڈان كے قاری نے كها كه سوڈان میں خواتين كے قرآنی سنٹر بهت كم هیں

12:25 - August 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1573134
بين الاقوامی گروپ:سوڈان میں قرآنی سنٹر بهت محدود هیں اور كوئی ايسی قرآنی اكیڈمی نهیں هے كه جس كو خواتين كی قرآنی سرگرميوں كے لئے مختص كيا جا سكے




تهران میں منعقد هونے والے قرآن كے ۲۴ویں بين الاقوامی مقابلے میں سوڈان كی نمايندگی كرنے والے ﴿عبدالھادی يحی ادريس﴾نے كها كه سوڈان میں قرآنی مراكز كی بهت كمی هے جبكه سوڈان میں خواتين كی قرآنی سرگرمياں نه هونے كے برابر هیں

يحی ادريس نے اپنی قرآنی سرگرميوں كے بابت كها كه میں نے ۱۵سال كی عمر میں قرائت قرآن كريم كا آغاز كيا اور شروع میں منشاوی اور عبدالباسط كی روش كو اپنايا ليكن اب میں اپنی روش پر عمل كرتا هوں
۱۵۵۱۲۰
نظرات بینندگان
captcha