شيعيان جرمنی زبان كے دارالقرآن كے ثقافتی شعبه كے انچارج جو كه قرآنی ۲۴ویں بين الاقوامی مقابلوں میں جرمنی كی نمايندگی كر رهے هیں نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں كی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبعث كے دن قائد انقلاب سے ملاقات يادگار تھی اور قائدانقلاب كی دنيائے اسلام كے اتحاد ملی اور انسجام اسلامی كا سال قرار ديا اس وقت اسلامی دنيا كو اتحاد كی شديد ضرورت هے كيونكه دشمن تمام تر وسائل سے ليس هو كر اسلام سے مقابلے كے لئے آماده هے۔
۱۵۴۱۸۵