ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق خراسان رضوی كے قرآنی اداروں اور سنٹروں كا ايك مشتركه اجلاس بلايا جائے گا جس میں قرآنی سرگرميوں كا جائزه ليا جائے گا اور ماه مبارك رمضان میں قرآنی پروگروموں كے متعلق گفتگو كی جائے گی
يه اجلاس ۲۸اگست ۲۰۰۷م كو حرم مطھر امام رضا﴿ع﴾میں منعقد كيا جائے گا اس اجلاس كا سب سے اهم مقصد ماه مبارك رمضان میں مشتركه طور پر قرآنی پروگرام كرتا هے
۱۵۶۰۸۰