ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی نے روس كے خبر رسان ادارے﴿نووستی﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه روس میں حلال اسلامی مصنوعات كا ايك سنٹر بنايا گيا هے كه جسے روس كے مفتيوں كی انجمن كا تعاون حاصل هے
اس سنٹر كے انچارج جعفر عزيز بايف نے بتايا كه روس میں تقريباً۵۰ ادارے حلال مصنوعات كے لئے كام كر رهے هیں يه ادارے حلال گوشت كے علاوه خشك دودھ٬مٹھاياں٬شھد اور آئس كريم بھی فراهم كرتے هیں
۱۵۵۸۲۲