تركی میں قدس كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس

IQNA

تركی میں قدس كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس

10:40 - August 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1574210
بين الاقوامی گروپ:قدس كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس ۱۶ نومبر ۲۰۰۷م كو تركی شھر استنبول میں منعقد كی جائے گی


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كے روزنامه﴿المدينه﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه يه كانفرنس منعقد كرنے والی كمیٹی نے ايك بيانیے میں كها هے كه يه اس تين روزه كانفرنس میں بين الاقوامی شخصيات جيسے امريكه كے سابق صدر ﴿جمی كارٹر﴾ جنوبی افريقه كے سابق صدر نيلسن منڈيلا٬ اور ملائشيا كے سابق وزير اعظم مھاتير محمد شركت كریں گے۔

اس كانفرنس كا موضوع فلسطين اور مسئله قدس هے۔

۱۵۶۹۶۳
نظرات بینندگان
captcha