ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے اداره ثقافت ومذهبی امور صوبه اردبيل كے تعلقات عامه كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه صوبه اردبيل كے گورنر ﴿علی نيك زاد﴾ نے ۲۰ اگست ۲۰۰۷م كو قرآنی مقابلوں میں ممتاز طلبه كی حوصله افزائی كےلئے پروگرام میں كها كه همیں چاهیے كه ناظره قرآن كريم٬حفظ قرآن كريم اور تلاوت قرآن كريم پر خصوصی توجه دیں اور قرآن كے فرامين پر عمل كریں
جناب نيك زاد نے كها كه مدارس ٬يونيورسٹيوں اور معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج جوانوں اور نوجوانوں میں قرآنی سرگرميوں میں دلچسپی كا باعث بنے گی۔
۱۵۷۱۵۳