اداره تبليغات اسلامی ايرانشھر كے قرآن سنٹر كے انچارج ﴿مسلم خدا بخشی﴾ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه يه محفل قرآنی اس هفتے كے آغاز میں منعقد كی گئی تھی
انهوں نے مزيد كها كه اس محفل میں ممتاز قراء ٬حكومتی عھده دار اور محبان اهل بيت﴿ع﴾كی شركت كے علاوه علاقے كے تين ممتاز قاريوں نے تقوا كے موضوع پر منتخب آيات كی تلاوت كی۔
۱۵۷۱۹۶