لبنان میں امام رضا﴿ع﴾اسلامی كونسل كا افتتاح

IQNA

لبنان میں امام رضا﴿ع﴾اسلامی كونسل كا افتتاح

11:05 - August 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1574914
بين الاقوامی گروپ: امام رضا﴿ع﴾اسلامی كونسل كا افتتاح۲۰ اگست ۲۰۰۷ م كو شھر﴿ميس الجبل﴾لبنان میں هوا اس افتتاحی تقريب میں لبنان كی شيعه مجلس اعلٰی كے نائب صدر شيخ عبدالامير قبلان ٬علماء كرام اور مذهبی وسياسی شخصيات نے شركت كی


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس افتتاحی تقريب میں شيخ عبدالامير قبلان نے تقرير كرتے هوئے تمام مكاتب اسلامی كے پيروكاروں سے مطالبه كيا كه وه مذهبی منافرت سے اجتناب كریں اور لبنان میں تفرقه اور اختلاف كے راستے كو روكیں

انهوں نے لبنان میں بگڑتی هوئی سياسی صورت حال كے حل كےلئے مذاكرات اور باهمی گفتگو پر زور ديا

۱۵۷۴۳۷
نظرات بینندگان
captcha