IQNA

11:18 - August 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1575309
بين الاقوامی گروپ: اسلام آباد میں اسلامی جمھوريه ايران كی ثقافتی رايزنی كے سربراه نے قيام عاشورا میں امام حسين﴿ع﴾كا ھدف امربه معروف كا احياء اور نھی ازمنكر قرار ديا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی كے شعراء نے أئمه اطھار﴿ع﴾كی فضيلت میں اشعار كهے

اسلامی جمهوريه ايران كی رايزنی اسلام آباد كے سربراه نے كها كه آج كا معاشره امام حسين﴿ع﴾كی زندگی سيرت اور آپ كے اھداف سے آگاهی كا محتاج هے اور اشعار اس ھدت كےلئے بهت مؤثر هیں

۱۵۸۲۶۳
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: