بھشھر میں اخلاق ٬احكام اور نماز كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بھشھر میں اخلاق ٬احكام اور نماز كی كلاسوں كا انعقاد

11:20 - August 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1575312
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماؤں سے مخصوص اخلاق٬احكام اور نماز كی كلاسیں مدرسه امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾بھشھر میں منعقد كی جارهی هیں يه كلاسیں مھد قرآن بھشھر كی كوششوں سے منعقد كی جا رهی هیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه مازنداران كی رپورٹ كے مطابق بھشھر كے مھد قرآن كے انچارج ﴿حسين دانشمند﴾نے كها كه جس دن مھد قرآن میں بچوں كی كلاسیں هوں گی اسی دن مدرسه امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾میں ماؤں كی كلاسیں بھی هوں گی

انهوں نے ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد بيان كرتے هوئے كها كه احكام اور اخلاقی تعليمات پر مبنی يه كلاسیں ماؤں كی معلومات میں اضافه كرنے كی خاطر مفت ركھی گئی هیں تاكه ماؤں كا وقت ضائع نه هونے پائے۔

۱۵۸۱۸۶
نظرات بینندگان
captcha