ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی نيوز ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس ملاقات میں آيت الله محمد فضل الله نے فرمايا كه شيعه اور سنی مذاكرات اور گفتگو كے ذريعے لبنان میں اپنے اختلافات كو دور كریں اور تفرقه اور لڑائی جھگڑے سے اجتناب كریں
انهوں نے مزيد كها كه شيعه اور سنی علماء پر مشتمل علمی نشستوں كا سلسله اور اختلافی مسائل پر بات چيت مشكلات كے حل كےلئے بهترين راسته هے
۱۵۸۱۰۸