لبنان: شيعه مرجع تقليد نے شيعه سنی علماء كے درميان گفتگو پر زور ديا

IQNA

لبنان: شيعه مرجع تقليد نے شيعه سنی علماء كے درميان گفتگو پر زور ديا

11:43 - August 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1575336
بين الاقوامی گروپ:لبنان كے شيعه مرجع تقليد ﴿علامه محمد حسين فضل الله ﴾ نے ۲۳اگست ۲۰۰۷م كو علماء اور لبنان كے دانشوروں سے ملاقات میں شيعه سنی علماء اور انجمنوں كے درميان گفتگو كی ضرورت پر زور ديا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی نيوز ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس ملاقات میں آيت الله محمد فضل الله نے فرمايا كه شيعه اور سنی مذاكرات اور گفتگو كے ذريعے لبنان میں اپنے اختلافات كو دور كریں اور تفرقه اور لڑائی جھگڑے سے اجتناب كریں

انهوں نے مزيد كها كه شيعه اور سنی علماء پر مشتمل علمی نشستوں كا سلسله اور اختلافی مسائل پر بات چيت مشكلات كے حل كےلئے بهترين راسته هے

۱۵۸۱۰۸
نظرات بینندگان
captcha