سوريه میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سوريه میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

10:58 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576012
بين الاقوامی گروپ: سوريه میں اسلامی جمھوريه ايران كی رايزنی كے تعاون سے ۱۵شعبان المعظم ۲۶اگست ۲۰۰۷م كو حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلے منعقد كئے جاينگے مقابلوں كا انعقاد ميلاد منجی عالم بشريت امام زمانه﴿عج﴾كی مناسبت سے كيا گيا هے




سوريه میں اسلامی جمھوريه ايران كی رايزنی كے انچارج﴿حسين شفيعی﴾نے ﴿ايكنا﴾ سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے هوئے كها كه يه مقابلے دمشق میں رايزنی كے امام خمينی﴿رح﴾ھال میں هوں گے

۱۰ سے ۲۵ سال كی عمر كے جوان ان مقابلوں میں شركت كر سكتے هیں

جناب شفيعی نے كها كه سنی اور شيعه مسلمانوں نے ان مقابلوں كو بهت پسند كيا هے

۲۶اگست ۲۰۰۷م كو برادران كے درميان مقابله هوا اور آج ۲۷اگست كو خواتين كے درميان مقابله هوگا۔

۱۵۸۶۶۱

نظرات بینندگان
captcha