مصر:ماه مبارك رمضان میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا جاےگا

IQNA

مصر:ماه مبارك رمضان میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا جاےگا

11:02 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576014
بين الاقوامی گروپ: ﴿ابوالعينين﴾قرآنی اور ثقافتی سنٹر كی كوششوں سے ماه مبارك رمضان میں مصر كے دارالحكومت قاھره میں حفظ قرآن كريم كے مقابلے منعقد كئے جائیں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے﴿نسيج﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه﴿محمد ابوالعينين﴾نے اس بارے میں كها كه مختلف عمر كے افراد ان مقابلوں میں شركت كر سكتے هیں

انهوں نے وضاحت كی كه تمام قرآن كا حافظ هونا اور ان مقابلوں میں اپنا نام اندراج كروانا ان مقابلوں میں شركت كی شرائط میں سے هے

جناب محمد ابوالعينين نے وضاحت كی كه يه مقابلے ۱۰ماه مبارك رمضان كو شروع هوں گے اور عيد الفطر كے دن ممتاز افراد كی حوصله افزائی كے ساتھ اختتام پذير هو جائیں گے۔

۱۵۸۶۸۰






نظرات بینندگان
captcha