ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق صوبه كردستان كے ثقافتی اور امور مساجد سے مربوط سنٹر كے انچارج كامل گلباغی نے وضاحت كی كه قرآن كی تفسير كی كلاسیں تلاوت نور كے عنوان سے كردستان كی مساجد اور قرآنی سنٹرز میں منعقد هو رهی هیں
انهوں نے مزيد كها كه هر روز عصر كی نماز كے بعد ايك حافظ يا قاری قرآن مجيد كے دو صفحوں كی تلاوت كرتا هے اور اس كے بعد پيش نماز ان دو صفحوں میں سے ايك آيت كی تفسير بيان كرتا هے
۱۵۹۸۹۶