تهران میں آيت الله وحيد خراسانی كے دفتر كا افتتاح

IQNA

تهران میں آيت الله وحيد خراسانی كے دفتر كا افتتاح

10:33 - September 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1577384
اعزازی گروپ: امير محسن سلطان احمدی: مرجع تقليد آيت الله العظمٰی وحيد خراسانی كے دفتر كا تهران میں افتتاح كيا گيا اس دفتر كا افتتاح اسی شعبان كے مهينے میں هوا هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اب اس مرجع كے مقلدين مسائل شرعيه اور رقوم شرعيه كی ادائيگی كےلئے تهران میں اس دفتر میں رجوع كر سكتے هیں

يه دفتر هر روز ۸ سے ۱۲ بجے تك صبح اور ۳ سے ۶ بجے تك عصر كو مؤمنين كی سهولت كےلئے خدمات پيش كرے گا

اس دفتر كا ایڈريس يه هے۔ خيابان ۱۷شھريور ٬خيابان آبشار٬ خيابان شھيد اكبری٬ كوچه فتاح پلاك ۴۔

اور اس دفتر كے فون نمبرز يه هیں۔ 33510160٬ ٬ 33510150


۱۶۰۶۹۴
نظرات بینندگان
captcha