ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے اداره تبليغآت اسلامی بوشھر كے تعلقات عامه كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه بوشھر قرآنی سنٹر كے انچارج ﴿رضا نجفی﴾ نے اس كانفرنس كا مقصد ٬قومی اتحاد اور انسجام اسلامی وحدت كے سال كی مناسبت سے شيعه اور سنی سوسائٹی میں اتحاد وحدت كی فضا كو قائم كرنا هے۔
۱۶۰۶۸۹