لندن میں اديان كے درميان سالانه گفتگو كا آغاز

IQNA

لندن میں اديان كے درميان سالانه گفتگو كا آغاز

10:39 - September 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1577390
بين الاقوامی گروپ: مصر كی الازھر يونيورسٹی كے علماء اور برطانيه كے انگليكن كليسا كے پادريوں كے درميان اديان كے موضوع پر سالانه گفتگو كا آغاز برطانيه كے دارالحكومت لندن میں يكم ستمبر ۲۰۰۷م سے هوگيا هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے خبر رساں ادارے نسيج كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس نشست میں الازھر يونيورسٹی كے وائس چانسلر ﴿شيخ عمر الديب﴾انگلينڈ كے كليسا كانتربری كے پاپ اور انگلينڈ هی كے كليسا انگليكن كے چند پادريوں نے شركت كی۔

۱۶۰۳۹۳
نظرات بینندگان
captcha