بحرين میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

بحرين میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

10:41 - September 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1577394
بين الاقوامی گروپ: بحرين میں حفظ ٬ تجويد اور تفسير قرآن كريم كے مقابلوں كے ۱۲ویں مرحلے كا آغاز يكم ستمبر ۲۰۰۷م كو هوا ان مقابلوں كا اهتمام بحرين كی وزارت اوقاف اور مذهبی امور نے كيا تھا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے بحرين كے روزنامه﴿الوقت﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه يه مقابلے دس مندرجه ذيل عناوين میں هوں گے

حفظ كامل قرآن كريم٬ حفظ ۲۰ پارے٬ حفظ ۱۰ پارے٬ حفظ ۵پارے٬ حفظ ۳پارے٬ بهترين آواز كے ساتھ قرآن كريم كی تلاوت٬ دينی طلبه كےلئے قرآنی مقابلے اور معزور افراد كےلئے قرآنی مقابلے۔

بحرين كے وزير اوقاف ﴿فريد المفتاح﴾ نے وضاحت كرتے هوئے كها كه ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد قرآن كريم كی خدمت اور جوانوں اور نوجوانوں كو حفظ قرآن كريم كی طرف رغبت دلانا هے

۱۶۰۷۷۶

نظرات بینندگان
captcha