سعودی عرب: صوبه قريات میں دين اسلام قبول كرنے والوں كی تعداد میں اضافه

IQNA

سعودی عرب: صوبه قريات میں دين اسلام قبول كرنے والوں كی تعداد میں اضافه

10:53 - September 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1577403
اعزازی گروپ: جمشيد غضنفری: گذشته تين ماه میں سعودی عرب كے صوبه قريات میں ۷۷ افراد سے زياده لوگ دين اسلام سے مشرف هوئے هیں۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار كی رپورٹ كے مطابق مكه اور مدينه كے بعد صوبه قريات میں سب سے زياده مسلمان هونے والوں كی تعداد بتائی گئی هے

صوبه قريات میں اسلام قبول كرنے والوں كی اكثريت كا تعلق سريلنكا نيپال اور ھندوستان سے هے۔

مزكوره افراد نے مبلغين اسلام كی راهنمائی سے ايك مخصوص تقريب میں دين اسلام قبول كيا هے۔

۱۶۰۷۷۰
نظرات بینندگان
captcha