اداره تبليغات اسلامی ھرسين كے سربراه حجۃ الاسلام ﴿علی كماسی﴾ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه ان كلاسوں میں ناظره٬ تلاوت٬ تجويد كے علاوه معارف قرآن كی تعليم دی جاتی هے۔
جناب كماسی نے مزيد كها كه قرآنی كلاسوں میں شركت كرنے والے طلباء ۔زيارت آل ياسين٬ دعائے توسل٬ كميل ٬ندبه میں بھی شريك هوتے هیں
۱۵۸۴۳۹