دبئی میں ماه رمضان كی مناسبت سے حفظ قرآن كی كلاسوں كا اهتمام

IQNA

دبئی میں ماه رمضان كی مناسبت سے حفظ قرآن كی كلاسوں كا اهتمام

10:46 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578165
اعزازی گروپ جمشيد غضنفری: ماه مبارك رمضان كے آغاز كے ساتھ دبئی میں حفظ قرآن كريم كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار نے امارات نيوز سے نقل كيا هے كه ماه رمضان٬ ماه قرآن وعبادت كے آغاز كے ساتھ وزارت اوقاف دبئی كی جانب سے حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كياجائے گا۔

موصوله رپورٹ كے مطابق حفظ كی كلاسیں دومرحلے میں منعقد كی جائیں گی۔ پهلے مرحلے میں شركاء كو تلاوت قرآن اور ترتيل كی تعليم دی جائے گی اور دوسرے مرحلے میں تجويد كے ساتھ حفظ آيات وسوروں كی تعليم دی جائے گی۔

۱۶۱۷۲۴
نظرات بینندگان
captcha