اسٹريليا كے ۳۰۰مدارس میں علوم اسلامی اور عربی زبان كی تعليم

IQNA

اسٹريليا كے ۳۰۰مدارس میں علوم اسلامی اور عربی زبان كی تعليم

12:05 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578229
اعزازی گروپ جمشيد غضنفری: آسٹريليا میں مسلمانوں كی بڑھتی هوئی آبادی كے پيش نظر وهاں كی وزارت تعليم نے مدارس میں علوم اسلامی اور عربی زبان كی تعليم كی منظوری دے رهی هے۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه آسٹريليا میں مسلمانوں كی بڑھتی هوئی آبادی كے پيش نظر آسٹريليا كی وزارت تعليم نے ملك كے ۳۰۰مدارس میں اسلامی علوم اور عربی زبان كی تعليم كی منظوری دے دی هے۔

موصوله رپورٹ كے مطابق آسٹريليا كی وزارت تعليم نے يه اقدام اسلامی مراكز اور اسلامی تنظيموں كے اصرار پر كيا۔

۱۶۱۲۱۵

نظرات بینندگان
captcha