دبئی میں جوانوں سے مخصوص روزه كے احكام كے ايك كورس كا اختتام

IQNA

دبئی میں جوانوں سے مخصوص روزه كے احكام كے ايك كورس كا اختتام

12:07 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578230
اعزازی گروپ جمشيد غضنفری: دبئی میں جوانوں سے مخصوص احكام روزه كورس كا اختتام يكم ستمبر كو هوا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار نے اداره محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه ماه مبارك رمضان كی آمد پر دبئی كی وزارت اوقاف نے جوانوں اور نوجوانوں كے لئے احكام روزه پر مشتمل ايك كورس كا اهتمام كيا هے كه جس كو بهت پسند كيا گيا هے۔

اس رپورٹ كے مطابق مبلغين ماه مبارك رمضان میں روزه كے متعلق مسائل بيان كریں گے اور شركت كرنے والوں كے سوالوں كے جواب دیں گے۔

۱۶۱۲۱۳

نظرات بینندگان
captcha