قطر میں مدارس كے درميان قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

قطر میں مدارس كے درميان قرآنی مقابلوں كا انعقاد

12:57 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578279
بين الاقوامی گروپ: انجمن جوانان مسلمان ۲۸ستمبر ۲۰۰۷ء كو قطر میں مدارس كے درميان قرآنی مقابلوں كا انعقاد كر رهی هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے پنی سوالا كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه طلباء اور طالبات كےلئے يه مقابلے چار گروپس قرائت٬ حفظ٬ تفسير قرآن كريم اور اسلامی مقابله میں هوں گے

طلباء كو چاهیے كه وه اپنے اپنے مدارس میں اپنے نام اندراج كروائیں اور مدارس كو چاهیے كه وه داخله فارم ۱۳ستمبر سے پهلے پهلے يه مقابلے منعقد كرنے والی كمیٹی كے سپرد كر دیں۔

۱۶۱۲۷۶

نظرات بینندگان
captcha