ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق قم میں تبليغ كے موضوع پر ايك سيمينار میں ملاير كے امام جمعہ آيت اللہ﴿فاضليان﴾نے مبلغين سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ دشمن احكام اسلام اور معارف اہل بيت﴿ع﴾كی اہميت كو كم كرنے كی كوشش میں لگا ھوا ہے اور ہمیں چاہيئے كہ تبليغات كے ايام میں ان كی سازش كو بے نقاب كریں انہوں نے دعا كی اھميت بيان كرتے ھوئے كہا كہ دعا اس قدر اھميت كی حامل ہے كہ خدا كی رحمت تك پہنچا ديتی ہے اور اگر دعا نہ ھو تو انسان كی كوئی قيمت نہیں ہے۔
۱۶۲۰۷۶