قرآنی سرگرمياں گروپ: لارستان بچوں كےلئے حفظ قرآن كريم كا كورس ختم ھوگيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق شھر لارستان كے قرآنی سنٹر كے انچارج ﴿غفاری آزاد﴾ نے كھا كہ اس كورس میں ۲۲بچوں نے شركت كی
جناب غفاری نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں لارستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر تھیں۔