قرآنی سرگرميوں میں مصروف خواتين كا دوسرا سيمينار

IQNA

قرآنی سرگرميوں میں مصروف خواتين كا دوسرا سيمينار

12:40 - September 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1579055
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی سرگرميوں میں مصروف خواتين كا ايك سيمينار شيخ صدوق ھال ﴿حرم حضرت عبدالعظيم﴾ میں شروع ھو گيا ہے



اس سيمينار میں پورے ملك سے آئی ہوئی قرآنی خواتين نے شركت كی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب كا آغاز تلاوت قرآن كريم سے ھوا اور ممتاز قاری ﴿راضیہ جمالی﴾ نے قرآنی آيات كی تلاوت كی۔

۱۶۲۰۲۴

نظرات بینندگان
captcha