اس سيمينار میں پورے ملك سے آئی ہوئی قرآنی خواتين نے شركت كی ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب كا آغاز تلاوت قرآن كريم سے ھوا اور ممتاز قاری ﴿راضیہ جمالی﴾ نے قرآنی آيات كی تلاوت كی۔ ۱۶۲۰۲۴