سردشت كے ادارہ بنياد شھيد كے ثقافتی امور كے سربراہ ﴿مولانی﴾ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس ادارے كی طرف سے ماہ مبارك رمضان میں خصوصی پروگرام ركھے گئے ہیں اور ماہ مبارك رمضان میں تفسير كی كلاسوں كا انعقاد بھی اس سلسلے كی ايك كڑی ہے
انہوں نے كہا كہ تفسير قرآن كی یہ كلاسیں سردشت كے قرآنی سنٹر كے تعاون سے ايك ماہ كےلئے ھوں گی۔
۱۶۳۱۹۰